How To Order
Welcome to our Kutab Point
To order books, select your favorite book, then enter your details by clicking the Add to Cart button.
Or
SMS / WhatsApp / Call and enter your information below at the number below
+92 0302 4896459
Your Name
Mobile number
Complete Address
Send us Thanks
Some important questions that are frequently asked by customers.
In how many days will we get the books?
Your books will be delivered in 3 to 4 days after your order is confirmed if your address is in the city and in 4 to 5 days if your address is in the village.
How do we pay?
There are two ways to pay
The first way is you can send us your money by jazz cash or bank.
Jazz Cash
0302-4896459 ( Haider Ali)
Bank Name: Faysal Bank
Account Number: 0212007000000228
Account Title: Haider Ali
The second method is cash on delivery ie pay the delivery boy when you receive the books.
کتابیں منگوانے کا طریقہ
خوش آمدید کرتے ہیں آپ کو ہمارے سٹور پر
کتابیں آرڈر کرنے کے لیے آپ اپنی پسندیدہ کتاب کا انتخاب کریں اس کے بعد ایڈ ٹو کارٹ کے بٹن پر کلک کرکے اپنی تفصیلات درج کریں ۔
یا
آپ نیچے دیئے گئے نمبر پر
0302-4896459
ہمیں ایس ایم ایس۔ وٹس اپ ۔ کال کرکے اپنی درج ذیل معلومات درج کروائیں۔
اپنا نام
موبائل نمبر
مکمل ایڈریس
ہمیں بھیجیں۔ شکریہ
کچھ اہم سوالات جو اکثر گاہکوں کی طرف سے پوچھے جاتے ہیں۔
کتابیں ہمیں کتنے دنوں میں ملیں گی؟
آپ کا آرڈر کنفرم ہونے کے بعد اگر آپ کا ایڈریس شہر کا ہے تو 3سے 4 دن میں اور اگر آپ کا ایڈریس گائوں کا ہے تو 4 سے 5 دن میں آپ کی کتابیں مل جائیں گی۔
ہم پیسے کیسے ادا کریں گے؟
پیسے ادا کرنے کے دو طریقے ہیں
پہلا طریقہ آپ اپنی رقم ہمیں جاز کیش یا بنک سے بھیج سکتے ہیں۔
Jazz Cash
0302-4896459 ( Haider Ali)
Bank Name: Faysal Bank
Account Number: 0212007000000228
Account Title: Haider Ali
دوسرا طریقہ سے کیش آن ڈلیوری یعنی جب آپ کتابیں وصول کریں گے تب ڈلیوری بوائے کو رقم ادا کریں ۔